خانیوال (پنجاب پوسٹ) صوبائی وزیر لائیو سٹاک سید عاشق کرمانی نے خانیوال کا دورہ کیا اور لائیو سٹاک ہسپتال میں لیباٹری اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا
اس موقع پر ایم این اے محمد خان ڈاہا، ایم رانا سلیم ایم پی اے اسامہ فضل، ایم پی اے چوہدری ضیا الرحمن سمیت دیگر حکمران موجود تھے۔ جبکہ خانیوال ڈپٹی کمشنر حنا ارشد نے بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: 23 سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں، وجہ کیا تھی؟
صوبائی وزیر لائیو سٹاک نے کہا کہ خانیوال جانوروں کی صحت اور بہتر پرورش پر خصوصی توجہ دے رھے ھیں،یس طرح جانوروں کی بہتر پرورش سے دودھ اور گوشت کی قلت میں کمی آئے گی ۔
خانیوال صوبائی وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائیو سٹاک کے شعبہ میں نئی اصلاحات کے بارے میں آگاہی دی۔










