ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے ریل بازار کا وزٹ کیا ڈپٹی کمشنر نے ریل بازار میں دو دن میں پلانٹیشن مکمل کرنے کا حکم دیا

وہاڑی (پنجاب پوسٹ) ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر ریل بازار کو خوبصورت اور دیدہ زیب بنایا گیا ہے ریل بازار کی خوبصورتی، صفائی اور یکساں ڈیزائن شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ریل بازار کی خوبصورتی شہریوں کیلئے خوشگوار احساس ہے ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ ریل بازار میں مزید بیرئیر لگائے جائیں اور لائٹنگ کیلئے جلد بجلی کنکشن لگایا جائے ریل بازار کے اندر موٹر سائیکل یا رکشہ نہیں آنےچا ہیےدکاندار ریل بازار کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے تجاوزات سے اجتناب کریں۔ پیرا فورس ریل بازار میں باقاعدگی سے پٹرولنگ کرے اور تجاوزات کی صورت میں فوری ایکشن لے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے