لڑکی کا انکار، غیرت کو للکار؟ چشتیاں میں ایک اور بیٹی نے جان دیکر انکار کی قیمت چکا دی

چشتیاں(پنجاب پوسٹ) تھانہ شہر فرید کی حدود میں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ بیٹی کا رشتہ کسی اور جگہ کرنا چاہتی تھی، جس پر ملزم نے فائرنگ کردی۔

مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے