فلم عاشق رنگ رنگیلے کا کیس پنجاب کونسل آف دی آرٹس تک کیوں پہنچ گیا؟


لاہور (پنجاب پوسٹ) فلمساز ریاض ملک نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو اپنی فلم کا نام استعمال کرنے پر درخواست دے دی۔۔ ورثہ تھیٹر شیخوپورہ میں ان کی فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا نام استعمال کرکے تھیٹر ڈراما پیش کیا،

فلمساز ریاض ملک نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو اپنی فلم کا نام استعمال کرنے پر درخواست دے دی۔۔ ریاض ملک نے کہا ورثہ تھیٹر شیخوپورہ میں ان کی فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا نام استعمال کرکے تھیٹر ڈراما پیش کیا، جس سے ان کی فلم کی ساکھ متاثر ہوی

ان کے مطابق ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کی تشہیری مہم جاری ہے اور فلم جلد ریلیز کی جائے گی۔ ریاض ملک نے مطالبہ کیا کہ ان کی فلم کے نام کو غیر قانونی طور پر تھیٹر ڈرامے کے لیے استعمال کرنے پر کارروائی کی جائے ورنہ میں ورثہ تھیٹر کے خلاف کیس کروں گا ۔۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے