جنریشن زی کا آئی ٹی انقلاب، گوگل بھی پاکستان میں دفتر کھولنے پر مجبور،آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد اضافہ

لاہور ( پنجاب پوسٹ) جولائی 2026ء میں سالانہ بنیادوں پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہو گیا۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق آئی ٹی ایکسپورٹ گزشتہ ماہ 41 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ جولائی 2025ء میں آئی ٹی ایکسپورٹ کا حجم 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز تھا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے