پنجاب حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس بار روایتی طور پر فروری کے بجائے جنوری کے آخر میں بسنت منائی جائے گی

لاہور (پنجاب پوسٹ) پنجاب حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس بار روایتی طور پر فروری کے بجائے جنوری کے آخر میں بسنت منائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق فروری میں رمضان المبارک کے آغاز کے پیش نظر بسنت جنوری کے آخری ایام میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بسنت کی حتمی تاریخ کا اعلان صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈور، گڈی اور پتنگ سازی کی اجازت بھی عنقریب دے دی جائے گی جبکہ سیلابی صورتحال اور مون سون کے بعد بسنت اور پتنگ بازی کے حوالے سے باقاعدہ پیش رفت متوقع ہے۔

پنجاب حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس بار روایتی طور پر فروری کے بجائے جنوری کے آخر میں بسنت منائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق فروری میں رمضان المبارک کے آغاز کے پیش نظر بسنت جنوری کے آخری ایام میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بسنت کی حتمی تاریخ کا اعلان صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈور، گڈی اور پتنگ سازی کی اجازت بھی عنقریب دے دی جائے گی جبکہ سیلابی صورتحال اور مون سون کے بعد بسنت اور پتنگ بازی کے حوالے سے باقاعدہ پیش رفت متوقع ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے