لاہور(پنجاب پوسٹ)مناواں کے علاقے میں درندہ صفت ملزم کی تھانیدار کی ساتویں جماعت کی طالبہ بیٹی سے جنسی درندگی کی کوشش۔
یہ بھی پڑھیں: سرگودھا،پولیس کی موثر پیروی مقدمہ، قتل اور منشیات کے مقدمات میں 5 مجرمان کو سزائیں
ایف آئی آر کے متن کے مطابق عباس علی نامی تھانیدار نواں کوٹ میں تعینات ہے ، اس کی بیٹی سکول جا رہی تھی۔شریف پورہ آٹے والی چکی کے قریب گلفام نامی درندہ صفت ملزم اسکی بیٹی کو پانچ ہزار روپے دینے کا کہہ کر دکان میں لے گیا۔ملزم گلفام نے بچی کے ساتھ جنسی درندگی کی کوشش کرنے لگا بچی وہاں سے بھاگ آئی۔
تھانہ مناواں میں عباس علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،









