ساہیوال: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، شہر کی اہم شاہراہیں بند

لاہور (پنجاب پوسٹ) ساہیوال میں جماعت اسلامی کی کال پر مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔
کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

دھرنے کے باعث پاکپتن چوک اور ملحقہ سڑکیں بند کر دی گئیں جس سے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک کی روانی تعطل کا شکار رہیں۔ اس صورتحال کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہی ہے،۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے