کوٹلی ستیاں ( نعمان افتخار) مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی ملبے تلے دب گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوسی ملوٹ ستیاں ڈھوک اپر ناولہ میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور بچی ملبے تلے دب گئیں۔ مقامی لوگوں کی بروقت مدد سے دونوں ماں بیٹی کو بحفاظت نکال لیا گیا اور 1122 ریسکیو نے انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوٹلی ستیاں ، مکان کی چھت گر گئی ، جانی نقصان نہیں ہوا

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پتھر دل ماں ، نومولود بچے کو لاہور کی نہر میں پھینک کر فرار ، تحقیقات کا آغاز
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
3:28 شام

پنجاب میں سموگ کیخلاف اقدامات، کسانوں کو سبسڈی پر 10 ہزار سپر سیڈرز، 450 جدید ہارویسٹرز اور 150 بیلرز فراہم کردئیے گئے
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
3:21 شام

کچے کے علاقے میں ڈاکو نہیں اب کھلاڑی ہوں گے ، پنجاب حکومت کچے کے علاقے میں کھیلوں کے میدان کیوں بنوا رہی ہے ؟
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
3:09 شام

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نجی دورہ برطانیہ، کیا حکومت پنجاب اخراجات کی تفصیلات پبللک کرنے جارہی ہے؟ وزیر اطلاعات پنجاب نے اشارہ دے دیا
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
3:03 شام

چھوٹے صوبوں، نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس شروع
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 12, 2026
2:58 شام

ڈسکہ:خوشیاں ہوں تو ایسی ، 9 سال بعد اللہ تعالیٰ نے بیٹی عطا کی،پورے گاؤں کی مہنگی ترین دعوت، خوشی میں بھینسیں اور بکریاں تقسیم
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 12, 2026
2:24 شام

سرگودھا: 15 سال کی لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کردیا گیا، مقدمہ درج
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
1:58 شام


