پشاور ہائیکورٹ نے "قائد اعظم” نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک کردیا، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

پشاور (پنجاب پوسٹ)قائداعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، درخواستگزار کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی۔پشاور ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر قائداعظم نامی شہری کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللہ خان نے قائد اعظم نامی شہری کی دائر درخواست پر سماعت کی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے