میاں چنوں کی ڈاکو حسینہ، گن پوائنٹ پر 16ہزار لوٹ کر ساتھی سمیت فرار

میاں چنوں ( پنجاب پوسٹ) ڈاکو حسینہ نے گن پوائنٹ پر دکاندار کو لوٹ لیا اور ساتھی سمیت فرار ہو گئی

مہر آباد روڈ پر خاتون نے دکان میں داخل ہوکر گن پوائنٹ پر 16 ہزار کی نقدی لوٹ لی ، خاتون دکان کے باہر کھڑے اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر فرار ہوگئی، موٹر سائیکل پر فرار ہوتے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں : لاہور: موٹروہیکل چوریوں میں اضافہ، صرف چھ ماہ میں 3ہزار سے زائد وارداتیں

پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ بظاہر نوسر بازی ہوسکتی ہے مگر مدعی کی درخواست کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے