پنجاب یونیورسٹی کیمپس, یونیورسٹی پروفیسر کی کمسن بیٹی کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا

لاہور (پنجاب پوسٹ) پنجاب یونیورسٹی کیمپس میں آوارہ کتوں کا حملہ ، یونیورسٹی پروفیسر کی کمسن بیٹی کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا۔
کتے کے کاٹنے سے زخمی بچی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حملے کے نتیجے میں بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر گہرے زخم آئے۔یونیورسٹی اساتذہ،ملازمین نے کیمپس سے آوارہ کتوں کے تدارک کا مطالبہ کیا ہے ۔

واضح رہے آج ہی سندر کے قریب ایک سوسائٹی میں دو کم سن بچوں پر بھی کتوں نے حملہ کیا اور دونوں بچے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں ۔ چند روز قبل دو بچے کتوں کے حملوں کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے