میو ہسپتال میں مبینہ کرپشن کیس، ایم ایس کے بعد ڈرائیور بھی پکڑا گیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) ذرائع کے مطابق محمکہ اینٹی کرپشن نے ایم ایس کے بعد ان کے ڈرائیور کو بھی تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ جہاں دونوں سے سوال جواب جاری ہیں۔

اینٹی کرپشن زرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد اندراج مقدمہ سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایم ایس میوہسپتال کے ڈرائیور کی بھی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسے ٹھکیدار سے پیسے لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے