لاہور(پنجاب پوسٹ ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پر نماز تراویح میں تکمیل قرآن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ناظم مالیات نذیر احمد جنجوعہ نائب ناظم مظہر صدیقی،بشارت بلوچ شریک ہوئے۔رابطہ سیکرٹری ملی یکجتی کونسل پاکستان سید لطیف الرحمن شاہ، سمیع اللہ شیرپاو،عمران ظہور غازی عابد میر بھی تقریب میں موجود تھے ۔فرحان شوکت ہنجرا،محسن بشیر ،احمد جبران بلوچ احمد حسان بلوچ مفتی عمر، حافظ عبداللہ ،عبید الرحمن شریک ہوئے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ قرآن پاک امت مسلمہ کیلئے ہدایات کا سرچشمہ ہے۔امت مسلمہ قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوکر فلاح پاسکتی ہے۔استماری شیطانی قوتیں عالم اسلام پر حملہ آور ہیں۔ امریکہ اسرائیل انڈیا شیطانی تثلیث ہیں۔ تقریب کے اختتام پر امت مسلمہ کے اتحاد و سلامتی کیلئے دعا کی گئی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پر نماز تراویح میں تکمیل قرآن کی تقریب

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی 25 سال کی ہوگئی ، سلور جوبلی سال کا آغاز ، کیا تقریبات ہونگی ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2026
10:45 شام

شیخوپورہ: ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پر بھرپور تربیتی مہم، ریسکیو 1122، جنریشن زی کو کیا سکھا رہا ہے ؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:58 شام

ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم سمیت دنیا کے 8 بہترین جیولن تھروورز آمنے سامنے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:41 شام

جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی ، 22 سالہ لڑکی نے پولیس کو کیا بتایا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:28 شام

پنجاب حکومت کا منفرد اقدام، اب بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی لیکن کیسے؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

پاکستان فٹ بال میں سعودی سرمایہ کاری ، فٹ بال لیگ میں کیا کیا بدلنے جارہا ہے ؟
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب ،شیڈول سامنے آگیا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:19 شام

معاشی بدحالی اور بڑھتی مہنگائی نے خطرے کی گھنٹی, موڑکھنڈا میں چند دنوں کے دوران دو تاجروں کی خودکشی
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:07 شام


