لاہور(پنجاب پوسٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دہشت گردوں کے حملے میں ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشتگرد حملے میں شہید ایس ایچ او اور دیگر پولیس جوانوں کے لیے دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

لاہور میں پولیس اہلکاروں کو "دیہاڑی” لگانا مہنگا پڑ گیا، ڈی آئی جی آپریشن نے انوکھی سزا دے دی
ویب ڈیسک
جولائی 25, 2026
7:44 شام

کشمیر انتخابات،ملک بھر سے 16 ہزار 8 سو سیکورٹی اہلکار الیکشن ڈیوٹی کیلئے بھجوانے کا فیصلہ ، پنجاب سے کتنے جائیں گے؟
ویب ڈیسک
جولائی 25, 2026
7:30 شام

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی شہری سے لوٹ مار، دونوں گرفتار
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 25, 2026
7:06 شام

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، جماعت اسلامی کا 7 اگست کو سڑک بند احتجاج کا اعلان
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 25, 2026
5:57 شام

مہنگائی نے مزدور کی کمر توڑ دی، مزدور طبقہ باہر نکلنے کو تیار، کیا منصوبہ بن رہا ہے؟
ام حبیبہ
جولائی 25, 2026
5:48 شام

صوبائی وزیر آبپاشی کا ہنگامی دورہ، برساتی نالوں میں پانی کی سطح دوگنی
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 25, 2026
5:32 شام

لاہور میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا اجلاس، 27 مقدمات کا جائزہ، افسران کو وارننگ جاری
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 25, 2026
5:06 شام

فرار کی ہر کوشش ناکام، گوجرانوالہ میں 5 پولیس مقابلوں کے بعد مطلوب ملزمان قانون کی گرفت میں کیسے آئے؟
ام حبیبہ
جولائی 25, 2026
5:04 شام





