راولپنڈی( پنجاب پوسٹ ) میڈیا پر بانی تحریک انصاف اور سہیل آفریدی کی ملاقات اور بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہسپتال منتقلی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
تاہم جیل انتظامیہ نے ایسی تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
جیل انتظامیہ کے مطابق بانی کو اڈیالہ جیل سے کسی بھی ہسپتال یا دوسرے مقام پر منتقل نہیں کیا جا رہا۔
اسی طرح جیل انتظامیہ نے واضح کیا کہ سہیل آفریدی کی جانب سے عمران خان سے متوقع ملاقات کے حوالے سے خبریں بھی بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
بانی کی سہیل آفریدی سے ملاقات اور اسلام آباد لے جانے کی خبریں، حقیقت کیا ہے؟

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام

علیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ ,سماعت 17 ستمبر تک ملتوی
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:47 شام

پی سی بی نے سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:43 شام

شاہکوٹ میں منشیات کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:40 شام

لاہور: مختلف واقعات میں دو مبینہ خودکشیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:29 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی حمایت مل گئی
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:24 شام

سرگودھا ، میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں ، نوکری دلوا دو ، قریبی رشتہ دار 19 سالہ لڑکی کو نوکری دلوانے لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:05 شام

