وزیر اعظم کی الطاف حسن قریشی مرحوم کے گھر آمد ؛ اہل خانہ سے تعزیت

لاہور ( پنجاب پوسٹ ) وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے الطاف حسن قریشی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیراعظم نے مرحوم الطاف حسن قریشی کے بیٹے کامران حسن قریشی اور بیٹی کرتبہ مظہر سے تعزیت کی۔ مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

وزیراعظم نے الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات کو سراہا۔وزیر اعظم نے کہا مرحوم ایک اعلیٰ درجے کے انسان اور صحافی تھے ۔
مرحوم کی وفات سے صحافت میں ایک نہ پر ہونے والا خلا پیدا ہو گیا ہے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے