حافظ آباد ، اہم سرکاری عہدیدار نے راہگیر کچل ڈالے

حافظ آباد( پنجاب پوسٹ) صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ واقعہ حافظ آباد میں کڑیالہ کے قریب پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ سہیل عادل کی سرکاری گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس نے سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مقامی پولیس کے ڈی ایس پی کے مطابق سیکریٹری سہیل عادل خود گاڑی کو چلا رہے تھے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے