لاہور ( پنجاب پوسٹ) پیرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ’’آسک پیرا‘‘ ایپ لانچ کر دی، ایپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
شہری آسک پیرا ایپ کے ذریعے پیرا اہلکاروں کے غیر مناسب رویے یا اختیارات کے غلط استعمال کی شکایت درج کرا سکیں گے۔
آسک پیرا ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے، شہری شکایت درج اور اسٹیٹس ٹریک کر سکتے ہیں۔
پیرا اہلکاروں کے دورانِ نفاذ رویے سے متعلق شکایات کے لیے آسک پیرا ایپ متعارف کرا دی گئی۔
آسک پیرا شہریوں کو پیرا اہلکاروں کے خلاف شکایت کے اندراج کے لیے براہِ راست ڈیجیٹل پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔
شہری گوگل پلے اسٹور سے آسک پیرا ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔
آسک پیرا ایپ ادارہ جاتی احتساب، شفافیت اور باوقار نفاذ کی جانب اہم قدم ہے۔
پیرا کا عزم واضح ہے: پہلے عزت، پھر نفاذ۔
شہری دورانِ نفاذ بدتمیزی، غیر اخلاقی رویے یا اختیارات کے غلط استعمال کی شکایت آسک پیرا پر درج کرا سکتے ہیں۔
آسک پیرا ایپ صرف پیرا اہلکاروں کے دورانِ نفاذ طرزِ عمل سے متعلق شکایات کے لیے ہے۔
پیرا فورس کیخلاف شکایت درج کروانے کیلئے ایپ لانچ، استعمال کیسے ہوگی؟

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پنجاب میں مون سون خطرہ ابھی ٹلا نہیں ، مزید کب اور کتنی برسات ہوگی؟ اہم خبر آگئی
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
8:45 شام

پنجاب پولیس اہلکاروں کو 2سال بعد وردی مل گئی، کتنی یونیفارمز خریدی گئیں ہیں؟
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
8:33 شام

حاصل پور، سرکاری فلٹریشن پلانٹ کا پانی زہرآلود؟6 بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار،3 جان سے گئے،دو کی حالت تشویشناک
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:57 شام

لاہور میں بارش کے بعد صفائی و نکاسیٔ آب آپریشن تیز، ڈی سی لاہور فیلڈ میں پہنچ گئے
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
5:28 شام

بھیرہ: 30 سے زائد مسلح افراد کا کلہاڑیوں اور اسلحے سے غریب خاندان پر حملہ
نور فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:20 شام

ریاست مخالف ٹویٹس کیس: عدالت نے صنم جاوید اور فلک جاوید کے جیل ٹرائل کی درخواست مسترد کیوں کی؟
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
5:10 شام

پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں: 2 افراد جاں بحق، 44 زخمی، متعدد مکانات زمین بوس
زروا خان سدوزئی
جولائی 24, 2026
5:01 شام

اجازت ملنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے کنونشن میں رکاوٹیں، فیصل میر کا الزام
نور فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:00 شام



