دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا

لاہور ( پنجاب پوسٹ) دبئی سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ کے دوران پرندے سے ٹکرا گئی۔

ایوی ایشن ذرائع کےمطابق پرواز پی کے 264 دبئی سے لاہور پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے باعث ایک انجن کو نقصان پہنچا۔

حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ واقعے کے بعد طیارے کا تکنیکی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ، 13 دہشتگرد گرفتار
: دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے