لاہور میں گاڑیاں شہریوں کی زندگی کیلئے بڑا خطرہ کیسے بن گئیں ؟

لاہور( پنجاب پوسٹ ) ٹریفک مسائل کےباعث شہر لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا۔

ٹریفک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنگین ٹریفک مسائل سے پنجاب میں سالانہ 450 ارب روپےکا معاشی نقصان ہورہا ہے،لاہور شہرمیں پیک آورز کےدوران ایوریج اسپیڈ 20 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی کم ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے