لاہو(پنجاب پوسٹ)لاہور میں پنجاب پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف خود کو کنوارہ ظاہر کرکے لیڈی کانسٹیبل سے شادی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق لیڈی کانسٹیبل نمرہ صادق کو چوکی چلڈرن اسپتال میں تعینات کانسٹیبل احمد ایاز نے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کرتے ہوئے شادی کی خواہش ظاہر کی۔ مدعیہ کے مطابق اس نے احمد ایاز کی باتوں پر یقین کرتے ہوئے سال 2024 میں اس سے شادی کر لی۔
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ شادی کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش بھی ہوئی، تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ احمد ایاز پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کے پہلے سے بچے بھی موجود ہیں۔
پولیس کے مطابق تھانہ کوٹ لکھپت میں کانسٹیبل احمد ایاز، گوہان اور نکاح خواں امتیاز سرور کے خلاف دھوکہ دہی اور حقائق چھپانے کی دفعات 420 اور 495 کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
پنجاب پولیس کے جوان نے اپنے ہی محکمہ کی لیڈی کانسٹیبل کو چونا لگا دیا

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پنجاب میں مون سون خطرہ ابھی ٹلا نہیں ، مزید کب اور کتنی برسات ہوگی؟ اہم خبر آگئی
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
8:45 شام

پنجاب پولیس اہلکاروں کو 2سال بعد وردی مل گئی، کتنی یونیفارمز خریدی گئیں ہیں؟
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
8:33 شام

حاصل پور، سرکاری فلٹریشن پلانٹ کا پانی زہرآلود؟6 بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار،3 جان سے گئے،دو کی حالت تشویشناک
سیدہ نورین فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:57 شام

لاہور میں بارش کے بعد صفائی و نکاسیٔ آب آپریشن تیز، ڈی سی لاہور فیلڈ میں پہنچ گئے
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
5:28 شام

بھیرہ: 30 سے زائد مسلح افراد کا کلہاڑیوں اور اسلحے سے غریب خاندان پر حملہ
نور فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:20 شام

ریاست مخالف ٹویٹس کیس: عدالت نے صنم جاوید اور فلک جاوید کے جیل ٹرائل کی درخواست مسترد کیوں کی؟
ام حبیبہ
جولائی 24, 2026
5:10 شام

پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں: 2 افراد جاں بحق، 44 زخمی، متعدد مکانات زمین بوس
زروا خان سدوزئی
جولائی 24, 2026
5:01 شام

اجازت ملنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے کنونشن میں رکاوٹیں، فیصل میر کا الزام
نور فاطمہ
جولائی 24, 2026
5:00 شام



