خوشاب ضمنی انتخابات : مسلم لیگ ن کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے حوالے

خوشاب ( پنجاب پوسٹ) صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی ہدایت پرپی پی 83 خوشاب ضمنی انتخاب کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے حوالے کردیا گیا

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی ہدایت پر راشد اقبال نصراللہ نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں حلقہ پی 83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے سپرد کیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے خلاف عالمی سازش: تنہا لڑنے والا پاکستان کیسے مقابلہ کر رہا ہے؟: خوشاب ضمنی انتخابات : مسلم لیگ ن کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے حوالے

مسلم لیگ ن نے اس نشست پر مرحوم علی حسین خان کے بھائی ظفر عباس خان کو باضابطہ پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے۔

اس موقع پر معظم شیر کلو نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ظفر عباس خان ان شاء اللہ بھاری اکثریت سے یہ نشست جیتیں گے اور حلقے کے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے