لاہور( پنجاب پوسٹ) این ڈی ایم اے نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ ، میٹرک پاس خواتین مفت لیپ ٹاپ اور ماہانہ وظیفہ کیسے حاصل کرسکتی ہیں ؟: پنجاب: آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش، الرٹ جاریاین ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ، بہاولپور اور بہاولنگر میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔















