پنجاب میں چھٹیاں، بچوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پنجاب پوسٹ)پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات  نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔

صوبائی وزیرتعلیم  نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 22مئی سے شروع ہوںگی، انشاء اللہ 24اگست کو اسکول دوبارہ کھلیں گے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے