منچن آباد میں 8 کنال اراضی ناجائز قبضے سے واگزار کرانے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ کی مقررہ مدت میں فیصلہ سنا دیا گیا

بہاولنگر(پنجاب پوسٹ) منچن آباد میں8 کنال ملکیتی اراضی پر ناجائز قبضے کے معاملے کا فیصلہ سنا دیا گیا.ٹربیونل کورٹ نے قانونی تقاضوں اور دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا کہ 8 کنال اراضی ناجائز قابضین سے وا گزار کروا کر اصل مالکہ شاہدہ کوثر کے حوالے کر دی جائے۔

WhatsApp Image 2026 11 21 at 12.06.39 PM

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مقررہ ایک ماہ کی مدت کے اندر مقدمے کا فیصلہ کیا گیا۔عدالتی فیصلے کو بروقت انصاف کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔فیصلے سے خواتین سمیت تمام شہریوں کے جائیداد کے قانونی حقوق کے تحفظ کو تقویت ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: قصور، کھیر میں چھپکلی گرنے سے اموات کا ڈراپ سین ، سگی بیٹی نے ماں،باپ اور 3 بھائیوں کو قتل کیا ، ملزمہ کیسے پکڑی گئی ؟

ٹربیونل کورٹ کا فیصلہ،حق دار کو ملکیتی اراضی واپس دلانے کی جانب اہم اقدام ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے