لاہور: شاہدرہ میں نوڈلز کھانے سے دو بچیوں کی موت، خاندان کا دعویٰ

لاہور (پنجاب پوسٹ) شاہدرہ میں مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ تیسری کی حالت تشویشناک ہے۔نوڈلز کھانے کے بعد طبیعت خراب ہونے پر تین بچیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

ماہین اور جنت اسپتال میں جانبر نہ ہو سکیں۔ایشال فاطمہ کی حالت تشویشناک ہے۔والدین نے دعویٰ کیا کہ نوڈلز کھانے کے بعد بچیوں کی طبیعت خراب ہوئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے