سوتیلے باپ کی جانب سے کمسن بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا انکشاف، انسانیت کو شرما دینے والا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او گجرات کا سخت نوٹس

گجرات (پنجاب پوسٹ) سوتیلے باپ کی جانب سے کمسن بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ شاہین میں درج کیا گیا۔

WhatsApp Image 2026 11 21 at 11.44.36 AM

ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کے سخت نوٹس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انسپکٹر انجم شہزاد کی سربراہی میں نامزد ملزم محمد رمضان کو گرفتار کر لیا، جو متاثرہ بچی کا سوتیلا باپ بتایا جاتا ہے۔

Capture 28

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے