میاں چنوں (پنجاب پوسٹ) صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار کر لیا۔
پولیس
چک 114 پندرہ ایل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 1100 گرام چرس برآمد کی۔برآمد شدہ چرس میں سے 55 گرام بطور نمونہ لیبارٹری بھجوانے کے لیے مختص۔ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اور پولیس کی مزید کارروائی جاری۔











