پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟

لاہور ( پنجاب پوسٹ)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ 11 مئی کو موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ موسم گرما میں سمر کیمپ لگانے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

ایک تبصرہ برائے “پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے