جشن معرکہ حق ،وزیر آباد ، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی

وزیر آباد( پنجاب پوسٹ) وزیر آباد میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی ورکرز نے پاک فوج کو حراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی
ریلی معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر فتح کا جشن منانے کے لیے نکالی گئی
ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی
ریلی کی قیادت آپریشن مینیجر عامر بشیر نے کی

مزید پڑھیں :جشن معرکہ حق ، ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان پر ریلی کا انعقاد ، سکھ کمیونٹی کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی: جشن معرکہ حق ،وزیر آباد ، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی


ریلی اللہ والا چوک سے شروع ہو کر ڈبل پھاٹک پر اختتام پذیر ہوئی
ہماری بہادر فوج کے ہوتے ہوئے دشمن اب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا شرکاء

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے