’’ معرکۂ حق ‘‘قومی اتحاد، یکجہتی اور استقامت کی علامت بن گیا ہے: چودھری شجاعت حسین

لاہور (پنجاب پوسٹ) صدر مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا  ہےکہ ’’معرکۂ حق‘‘ پاکستانی تاریخ کا روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ افواجِ پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور پیشہ ورانہ جواب دیا، تاہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک افواج نے بہادری اور عسکری مہارت کی نئی مثال قائم کی، پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :جشن معرکہ حق ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر لاہور میں شاندار تقریبات کی تیاریاں مکمل: ’’ معرکۂ حق ‘‘قومی اتحاد، یکجہتی اور استقامت کی علامت بن گیا ہے: چودھری شجاعت حسین

مزید برآں، انہوں نے کہا کہ’’ معرکۂ حق ‘‘قومی اتحاد، یکجہتی اور استقامت کی علامت بن گیا ہے، بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
 

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے