گوجرانوالہ میں سموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک, ماس ٹرانزٹ منصوبے کی گردوغبار، اے کیو آئی 400 سے تجاوز

گوجرانوالہ (پنجاب پوسٹ) سموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی۔ شہر میں ایک جانب جاری ماس ٹرانزٹ منصوبے کے باعث مختلف مقامات پر تعمیراتی کاموں سے اٹھنے والی گردوغبار نے فضا کو متاثر کر رکھا ہے، جبکہ دوسری جانب فیکٹری ایریا میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کر گیا ہے۔

ق

فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے، ماسک کے استعمال اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ئ

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے