پاکپتن (پنجاب پوسٹ) ایم ڈی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ڈی آئی جی محمد احسن یونس نے سیف سٹی آفس پاکپتن کا دورہ کیا۔
ترجمان ایم ڈی پنجاب
ترجمان کے مطابق انہوں نے سیف سٹی آفس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ایم ڈی پنجاب نے سیف سٹی کی کارکردگی کو سراہا۔ایم ڈی سیف سٹی پنجاب نے افسران سمیت 16 ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

مہمانِ خصوصی
ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ، ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال، ایس پی سیف سٹی ملتان نصرااللہ وڑائچ بھی موجود تھے۔ڈی ایس پی سیف سٹی ساہیوال محمد فیصل، انچارج سیف سٹی علی یاسین، آپریشنل انچارج سہیل اقبال بھی موجود تھے۔













