بورے والا، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پیرا فورس اور تاجروں میں تصادم، ہاتھا پائی اور تلخ کلامی، تاجروں کا بلدیہ آفس کے باہر احتجاج

وہاڑی (پنجاب پوسٹ) بورے والا میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران پیرا فورس کو تاجروں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا، پہلے عزت اور پھر نفاذ کے دعوؤں کے برعکس عا رف بازار میں آپریشن کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

تاجر کو مبینہ طور پر زبردستی گاڑی میں بٹھانے پر پیرا فورس اہلکاروں اور تاجر کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی اور گالم گلوچ بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کا عدالت سے اہم پیغام، لڑائی جاری رہے گی، کیا ملاقاتوں پر پھر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں؟

واقعے کے بعد تاجروں نے بلدیہ پہنچ کر پیرا فورس کی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کیا اور حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے