لاہور ہائیکورٹ میں جذباتی مناظر، دو بچیوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار، روتی چیختی بچیوں کو عدالتی حکم پر ماں کے حوالے کر دیا گیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) عدالت نے دو بچیاں والد سے لے کر والدہ کے حوالے کر دیں۔والد سے جدائی پر دونوں بچیاں چیخ و پکار کرتے ہوئے روتی رہیں۔دونوں بچیوں نے والدہ کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔عدالت میں منظر جذباتی ہو گیا۔والدہ رشتہ داروں کی مدد سے روتی ہوئی بچیوں کو اپنے ہمراہ لے گئی۔

WhatsApp Image 2026 11 13 at 1.39.49 PM

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔تھانہ فیصل ٹاؤن کے ایس ایچ او نے 9 سالہ ایمان اور 6 سالہ فاطمہ کو عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے دونوں بچیوں کو والد سے لے کر والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے