ماموں کانجن ( پنجاب پوسٹ)معرکۂ حق “بنیان مرصوص” میں عظیم کامیابیاں سمیٹنے والی پاک فوج کو سلامِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر کی طرح ماموں کانجن میں بھی ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں امیدوارِ صوبائی اسمبلی چوہدری جہانزیب صفدر، سی ای او میونسپل کمیٹی سدیہ منظور سمیت شہر کی معزز شخصیات، سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت
یہ بھی پڑھیں : معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل، دیپالپور میں تقریب: جشن معرکہ حق ، ماموں کانجن میں شاندار ریلی، طلبا و طالبات اور سول سوسائٹی کی شرکت
شرکاء نے پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اور وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا










