فاروق آباد ٹاہلی والا گاؤں کے قریب ایک حادثہ پیش آیا جہاں آئل ٹینکر اور کیری ڈبہ میں ٹکر ہو گئی جس میں 4 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: نئی آٹو پالیسی کے بعد پاکستان میں کون سی گاڑی کتنی سستی ہونے والی ہے؟
کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوراً ریسپانس کیا۔ ریسکیو ٹیموں نے 2 افراد کو موقع پر جبکہ 3 افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا۔

زخمیوں کی شناخت 50 سالہ آصفہ،45سالہ جاوید خان،50سالہ عاصمہ نوید ،20 سالہ مناہل اور18 سالہ علیشہ سے ہوئی۔












