حبیب آباد: سرِ شام سے اب تک شہر اور گردو نواح میں بار بار بجلی کی لوڈشیڈنگ، عوام شدید اذیت میں مبتلا

پتوکی (پنجاب پوسٹ) حبیب آباد میں سرِ شام سے اب تک شہر اور گردو نواح میں بار بار بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بائث عوام شدید اذیت میں مبتلا ہے۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اپنے عروج پر جس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔

شام سے بجلی کی بار بار بندش ہونے پہ پورا شہر اندھیروں کی لپیٹ میں آگیا۔تحصیل بھر میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے، عوام شدید پریشانی کا شکار ہے۔مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔بجلی کی طویل اور بار بار بندش سے شہری بلبلا اٹھے، بجلی کی فوری بحالی کا مطالبہ کر رہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے