چشتیاں: نواحی علاقہ 42 فتح میں انسانیت سوز واقعہ، اوباش شخص کی 12 سالہ زہنی معزور بچے کے ساتھ بدفعلی

چشتیاں (پنجاب پوسٹ) نواحی علاقہ 42 فتح میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔اوباش شخص کی 12 سالہ زہنی معزور بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا۔تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔

WhatsApp Image 2026 11 11 at 2.11.16 PM

اوباش شخص نے ذہنی معزور بچے کو پاپڑ دلوانے کا لالچ دے کر ویران جگہ لے جاکر اپنی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ملزمان معصوم بچے کو حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے