میاں چنوں: لطیف باغ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم

میاں چنوں (پنجاب پوسٹ) لطیف باغ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔حادثے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ریسکیو نے طبی امداد کے بعد زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

زخمی شخص ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔حادثے میں محمد ابرار عرف باری مکینک جاں بحق ہوا۔حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں ہوا۔پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے