پنجاب میں عید پر ایڈوانس سیلری کا اعلان ، تنخواہ کب ملے گی؟

لاہور( پنجاب پوسٹ) سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری!پنجاب حکومت نے 21مئی تک ایڈوانس تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔

 محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

  نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ تمام محکموں کے ملازمین کو 21مئی تک تنخواہیں اور پنشن ادا کردی جائیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے