رائے ونڈ تبلیغی اجتماع، انتظامات مکمل،شرکا کے لیےشٹل سروس چلائی جائے گی

لاہور (پنجاب پوسٹ) اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ رائے بابر علی (PMS) نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایم اے، متعلقہ افسران اور اجتماع انتظامیہ کے ہمراہ مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران مندوبین کے لیے شٹل سروس فعال کر دی گئی اور اس کے روٹس و انتظامات کی بریفنگ دی گئی۔ صفائی ستھرائی، تجاوزات کے خاتمے، ریلوے اسٹیشن پر مندوبین کی آمد اور محکمہ اریگیشن ، ایم سی ایل، ایل ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے جاری کاموں کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتیں ملاقات بھی نہیں کرا سکتیں، کالے قوانین کے ذریعے شہری آزادیاں سلب، سلمان اکرم راجہ

اجتماع انتظامیہ نے گزشتہ سالوں کی نسبت رواں سال بہتر انتظامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کی سربراہی میں تمام محکموں کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے