چشتیاں میں تنازعہ ، 18 افراد زخمی ، وجہ کیا بنی ؟

چستیاں ( پنجاب پوسٹ ) چشتیاں نواحی گاؤں بستی قاضیاں والا میں پانی کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم۔لڑائی جھگڑے میں خواتین سمیت 18 افراد شدید زخمی،ہو ہے۔

چشتیاں نواحی گاؤں بستی قاضیاں والا میں پانی کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم۔لڑائی جھگڑے میں خواتین سمیت 18 افراد شدید زخمی،ہو ہے۔لڑائی جھگڑے میں ڈنڈوں سوٹوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،

مزید پڑھیں : پنجاب میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کب سے شروع ہورہی ہے ؟: چشتیاں میں تنازعہ ، 18 افراد زخمی ، وجہ کیا بنی ؟

زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک بہاولپور ریفر کر دیا گیا،زخمیوں میں محمد شریف، عبد العزیز، اکمل، عتیق الرحمن، جعفر، نورمحمد، عمران، فیاض، دور محمد، حنیف، خان محمد، سعید، رب نواز، نسیم بی بی شامل ہیں، تھانہ بخشن خاں پولیس نے کارروائی کا آغاز شروع کر دیا،

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں گندم خریداری مہم تیز، 71 ہزار سے زائد کسان رجسٹرڈ: چشتیاں میں تنازعہ ، 18 افراد زخمی ، وجہ کیا بنی ؟

متاثرین کا کہنا ہے کے ڈھڈی برادری ہمارے رقبے میں بار بار آکر مداخلت کرتے ہیں اور آج ہمارے رقبے میں داخل ہوکر ہمارے ساتھ ذیادتی کی ہے اور ہم پر تشدد کیا ہے ہمارا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے