پاکپتن موٹر سائیکل سواروں کو بس نے کچل دیا

لاہور( پنجاب پوسٹ ) پاکپتن بونگہ حیات۔ دیپالپور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے بس تحویل میں لے لی۔۔

دیپالپور روٹ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے باعث گرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو بس نے کُچل ڈالا، تھانہ چک بیدی پولیس نے بس کو تحویل میں لے لیا جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، لاشیں ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کر دی گئیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے