لاہور،نشتر کالونی کے علاقے میں ایک گھر میں چوری کی بڑی واردات

لاہور (پنجاب پوسٹ) نشترکالونی کے علاقے میں چور فوزیہ بی بی کے گھر سے 86 لاکھ مالیت کے زیورات لے اڑاے۔

یہ بھی پڑھیں: راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

ایف آئی ار کے مطابق فوزیہ بی بی نے اپنی بیٹیوں کا 18 تولے سے زائد زیور گھر کی الماری میں رکھا تھا۔نامعلوم چور الماری کو چابی لگا کے زیورات چوری کرکے لے گئے۔فوزیہ بی بی نے الماری کھول کرزیور چیک کیا تو غائب تھا۔

تھانہ نشتر کالونی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے