لاہور (پنجاب پوسٹ) عدالت نے کال سینٹر سے گرفتار این سی سی آئی اے کے گیارہ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش ہوچکی ہے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے ۔عدالت نے ملزم مظہر ،عثمان نواز سمیت گیارہ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے












