کاروبار پر کالا جادو ، عامل میاں بیوی سونا لیکر فرار کیسے ہوئے؟

سرگودھا ( پنجاب پوسٹ ) سرگودھا کے علاقے لیاقت کالونی میں جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا۔

پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان جعلی عامل نے 8 بچے کیسے قتل کئے ؟: کاروبار پر کالا جادو ، عامل میاں بیوی سونا لیکر فرار کیسے ہوئے؟

مدعی کے مطابق ملزمان نے گھر کی خواتین کو یقین دلایا کہ کاروبار اور گھر پر کالا جادو ہے، کالا جادو کا توڑ کرنے کے بہانے ملزمان گھر سے رقم اور زیورات لے گئے۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے