لاہور (پنجاب پوسٹ) پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں بدھ کو پریکٹس کریں گی۔
انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کی پریکٹس شام چار بجے شروع ہوگی۔انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ جمعرات 22 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔










