لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایات پر سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان ون ویلنگ شور و غوغا کرتے ہوئے شہریوں کو پریشان کرتے تھے ۔
ایس پی صدر نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت اویس ، بلاول اور جواد کے نام سے ہوئی، ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لیے لی گئیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔
نوجوانوں کی کونسلنگ کے لیے جلد سکولوں تعلیمی اداروں میں ٹیمیں بھجوائی جائیں گی،










